عقابی نظروں والے تصویر میں چھُپی ’بلی‘ ڈھونڈ کر دکھائیں

عقابی نظروں والے تصویر میں چھُپی ’بلی‘ ڈھونڈ کر دکھائیں

Read Time:1 Minute, 26 Second


سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے تصاویری پہلیاں شیئر کی جاتی ہیں جس میں انہیں مختلف چیزوں کو ڈھونڈنے کا چیلنج دیا جاتا ہے۔

صارفین کی جانب سے بھی ان پہلیوں کو خوب دلچسپی سے حل کیا جاتا ہے چند لوگ اسے حل کرلیتے ہیں اور کچھ اس میں ناکام ہوجاتے ہیں۔

تصاویری پہیلی کبھی کسی جنگل کی ہوتی ہے جس میں جانور کو تلاش کرنا ہوتا ہے جبکہ کوئی ریاضی کا سوال دیا جاتا ہے جسے صارفین حل کرنے میں دلچسپی لیتے ہیں۔

لیکن اس بار ایک فارمیسی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ’بلی‘ چھپی بیٹھی ہے۔

اگر آپ عقابی نظروں والے ہیں تو تصویر میں موجود بلی کو چند سیکنڈز میں ہی ڈھونڈ لیں گے۔

اگر آپ تصویر میں چھُپی بلی کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں تو نیچے کمنٹس سیکشن میں جواب دیں۔

اس دلچسپ پہیلی کو اگر آپ کو حل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے تو درست جواب کے لیے نیچے اسکرول کریں جواب حاضر ہے۔

لیفٹ سائیڈ پر موجود تیسرے شیلف کے پیچھے بلی موجود ہے۔

Comments





Source link

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published.