بنگلہ دیش کیخلاف پاکستانی اوپنرز کا 52 رنز کا مضبوط آغاز

بنگلہ دیش کیخلاف پاکستانی اوپنرز کا 52 رنز کا مضبوط آغاز

Read Time:54 Second


نیوزی لینڈ میں سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز ہوگیا، بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

کرائسٹ چرچ میں ٹی 20 سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں میچ پاکستان اور بنگلہ دیش مدمقابل ہیں، 17 اوورز میں پاکستان نے 4 کھلاڑیوں کے نقصان پر 137 رنز بنا لیے ہیں، محمد رضوان 61 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔

خبر اپ ڈیٹ کی جا رہی ہے۔

Comments





Source link

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *