حدیبیہ پیپر کی طرح ایون فیلڈ کیس بھی ختم ہوجائے گا، شیخ رشید

حدیبیہ پیپر کی طرح ایون فیلڈ کیس بھی ختم ہوجائے گا، شیخ رشید

Read Time:1 Minute, 20 Second


عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ حدیبیہ پیپر کی طرح ایون فیلڈ کیس بھی ختم ہو جائے گا۔

شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس حکومت کے 74 وزیروں میں سے 22 بے محکمہ وزیر ہیں مگر یہ آڈیو ویڈیو لیکس کھیل رہی ہے، نومبر میں سب کو سمجھ آجائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام کا مسئلہ سائفر نہیں بلکہ بجلی، گیس، آٹا اور مہنگائی ہے، 12 ربیع الاول کے بعد پالیٹکس آف لیکس ختم ہوگی اور سیاست گرم ہوگی۔

 

Comments





Source link

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *