#ISPR سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گرد ہلاک

#ISPR سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گرد ہلاک

Read Time:1 Minute, 18 Second


راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے پشاور میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت کو ہلاک کردیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطلاعات پر پشاور کے علاقے متنی میں آپریشن کیا۔

اس دوران فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:  ٹانک میں فورسز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔

اس سے قبل چار اکتوبر کو بھی سکیورٹی فورسز نے ٹانک میں کارروائی کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر کے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد علاقے میں ٹارگٹ کلنگ، اغوا اور بھتہ خوری میں ملوث تھے، دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا تھا۔

Comments





Source link

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *