منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

Read Time:1 Minute, 16 Second


لاہور ہائیکورٹ نے مسلم ق لیگ کے رہنمامونس الٰہی کے خلاف 24 ارب روپے منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج کردیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے مونس الٰہی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج کردیا ہے۔

مونس الٰہی نے ہائیکورٹ میں منی لانڈرنگ کیس خارج کرنے کی درخواست دی تھی۔

واضح رہے کہ مونس الہٰی نے اپنے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع ہونے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کو دباؤ کا حربہ قرار دیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ تھا کہ مسلم لیگ (ن) کو ان کے خاندان کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات قائم کرنے کی عادت ہے۔

مونس الہیٰ کا مزید کہنا تھا کہ اس طرح کے کسی بھی معاملے کو سیاسی محرکات کے طور پر دیکھا جائے گا جن کا مقصد انہیں نشانہ بنانا ہے۔

Comments





Source link

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *