Moomal khalid مومل خالد کی نئی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

Moomal khalid مومل خالد کی نئی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

Read Time:1 Minute, 26 Second


پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومل خالد کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ مومل خالد نے نئی تصاویر شیئر کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ’وہ ’دلہن‘ کے لباس میں ملبوس ہیں۔‘ مومل نے کیپشن میں لکھا کہ ’تیری چاہت میں یہ دل دیوانہ ہوا۔‘

واضح رہے کہ مومل خالد مختلف ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں جن میں جانے کیوں، گڑیا رانی نمایاں ہیں۔

اس سے قبل انہوں نے مشرقی لباس میں تصاویر شیئر کی تھیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

یاد رہے کہ 2015 میں اداکارہ مومل خالد کار حادثے میں زخمی ہوگئی تھیں جبکہ ان کے منگیتر شاہ زیب انتقال کرگئے تھے۔

اداکارہ اپنے منگیتر کے ہمراہ سفر کررہی تھیں کہ ان کی گاڑی دوسری گاڑی سے جا ٹکرائی تھی حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ گاڑی چلانے والے ان کے منگیتر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے تھے۔

سن 2017 میں مومل خالد اور عثمان پٹیل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے اور ان کا ایک بیٹا ہے۔

Comments





Source link

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *