Swat سوات میں دھماکے سے رکن امن کمیٹی سمیت 5 افراد جاں بحق

Swat سوات میں دھماکے سے رکن امن کمیٹی سمیت 5 افراد جاں بحق

Read Time:50 Second


سوات میں بارودی مواد کے دھماکے سے امن کمیٹی کے رکن ادریس خان سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکا امن کمیٹی کے ممبر کی گاڑی کے قریب ہوا، جاں بحق ہونے والوں میں دو پولیس اہلکار اور دو ذاتی محافظ شامل ہیں۔

علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

(خبر کو مزید اپڈیٹ کیا جا رہا ہے)

Comments





Source link

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published.