#DarylMitchell پاکستان کے خلاف میچ سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم کو بڑا دھچکا

#DarylMitchell پاکستان کے خلاف میچ سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم کو بڑا دھچکا

Read Time:1 Minute, 8 Second


کرائسٹ چرچ: پاکستان کے خلاف میچ سے قبل کیویز کو بڑا دھچکا لگا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے ان فارم بیٹر ڈائرل مچل انجری کے باعث ٹرائی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پریکس سیشن کے دوران مچل کے دائیں ہاتھ کی انگلی پر گیند جا لگی، ایکسرے رپورٹ کے مطابق ان کی انگلی میں فریکچر ہوا۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فزیو تھراپسٹ نے بتایا کہ مچل کو دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا گیا ہے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ان کی شرکت فٹنس سے مشروط کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ کل پاکستان کے خلاف کھیلے گا۔

Comments





Source link

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *