سیلاب میں تیرتی بریانی سوشل میڈیا پر وائرل -

سیلاب میں تیرتی بریانی سوشل میڈیا پر وائرل –

Read Time:1 Minute, 21 Second


رواں برس مون سون کی بارشوں نے جہاں سیلابی صورت اختیار کر کے بے تحاشہ نقصان کیا، وہیں اس دوران کچھ دلچسپ مناظر بھی دیکھنے کو ملے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ایک دلچسپ ویڈیو میں بریانی کی دیگ کو سیلابی پانی میں تیرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

بظاہر یہ ویڈیو بھارتی ریاست حیدر آباد کی لگ رہی ہے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بارش کے پانی میں تیرتی دیگ کی ویڈیو کو فلمانے اور اسے دیکھنے والے لوگ ہنس رہے ہیں اور اس پر تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو پر مختلف تبصرے کیے جارہے ہیں، ایک صارف نے لکھا کہ جس شخص کو اپنا یہ بریانی کا آرڈر نہیں ملے گا وہ بہت ناخوش ہوگا۔

کچھ صارفین نے کہا کہ بارشوں کے دوران کھانے کی ڈیلیوری پہنچانے کا یہی مؤثر ترین ذریعہ ہے۔

Comments





Source link

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published.