durefishan saleem درفشاں سلیم انسٹاگرام پر چھا گئیں

durefishan saleem درفشاں سلیم انسٹاگرام پر چھا گئیں

Read Time:1 Minute, 24 Second


ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’کیسی تیری خود غرضی‘ میں اداکارہ درفشاں سلیم (مہک) نے انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہ ہے۔

تصاویر میں اداکارہ کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔‘

درفشاں نے گزشتہ روز یہ تصاویر شیئر کیں جسے ایک لاکھ سے زائد مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر اپنی رائے بھی ظاہر کررہے ہیں۔

ایک مداح نے لکھا کہ ’آپ ایک ابھرتا ہوا ستارہ ہیں جبکہ دوسرے مداح کا کہنا تھا کہ ’آپ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔‘

واضح رہے کہ انسٹاگرام پر درفشاں کے فالوورز کی تعداد دس لاکھ سے زائد ہے اور اداکارہ چند سو افراد کو فالو کرتی ہیں۔

درفشاں ڈرامہ سیریل ’کیسی تیری خود غرضی‘ میں مہک کا مرکزی کردار نبھا رہی ہیں جبکہ ان کے ساتھ لیڈ رول میں دانش تیمور ’شمشیر‘ کے کردار میں موجود ہیں۔

’کیسی تیری خود غرضی‘ ہر بدھ کی رات 8 بجے دیکھنا نہ بھولیں۔

Comments





Source link

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *