Laal Singh Chaddha عامر خان کی ’لال سنگھ چڈھا‘ کو ایک اور دھچکا

Laal Singh Chadha ’لال سنگھ چڈھا‘ 8 ہفتوں بعد نیٹ فلکس پر ریلیز

Read Time:1 Minute, 13 Second


ممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار عامر خان اور کرینہ کپور کی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ او ٹی ٹی اسٹریمنگ کے سب سے بڑے پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز کر دی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم سازوں نے ’لال سنگھ چڈھا‘ کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر بڑی خاموشی سے ریلیز کروایا تاہم مداحوں کو تب خبر ہوئی جب نیٹ فلکس نے فلم کا پوسٹر انسٹا گرام پر شیئر کیا۔

نیٹ فلکس نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا: ’پاپ کارن تیار رکھیں کیوں کہ لال سنگھ چڈھا اب اسٹریمنگ کر رہی ہے‘۔

واضح رہے کہ عامر خان نے کہا تھا وہ فلم کی ریلیز کے 6 ماہ بعد اس کی او ٹی ٹی پر ریلیز چاپتے ہیں۔ لیکن فلم کو سنیما گھروں میں پیش کرنے کے آٹھ ہفتوں بعد ہی نیٹ فلکس پر ریلیز کر دیا گیا۔

Comments





Source link

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *